اگر آپ جھتے ہے کہ آپ کی صحت اچھی ہو تو آپ ہے کام کر لیے انشاء االلہ فائدہ ہوگا
اسلام علیکم
اگر آپ جھتے ہے کہ آپ کی صحت اچھی ہو تو آپ ہے کام کر لیے انشاء االلہ فائدہ ہوگا
1 صبح ناشتے سے پہلے ایک گلاس بانی ضرور پیہ اورہر گانے سے پہلے یہ کام دن میں تین مرتبہ کرے
2 ناشتہ میں بیکری کا سمان ہر گز نہ گئے اور خشک روٹی کائی پراٹھا ہر گز نہ گئے صرف چائے اور خشک روٹی کائی
3 دن کو ہلکا پھلکا فروٹ ضرور گئے دوپہر کو اگر آپ کو اچھی خاصی بھوک لگی ہو تو آپ بھیٹ بھر کر نہ گئے نارمل گھانا گئے
4 اور رات کو گھانا ضرور گئے اور ٹائم پے سوجاؤ اگر آپ رات کو ٹائم پے نہیں سوتے تو آپ کی صحت کبی اچھی نہیں ہوگی رات جب آپ ٹائم پے سوتے ہیں تو آپ کی پوری بوڈی اِک دم ریپیئر ہونا سٹارٹ ہو جاتی ہیں
اور صبح جب آپ جاگ تی ہیں تو آپ ایک دم ریفریش ہوتے ہیں
نوٹ آپ اس کام کو ایک ہفتہ تک کرے انشاء االلہ آپ کی صحت اچھی ھوگی
Comments
Post a Comment